لاہور بورڈ : 18 ستمبر کو انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنید ریاض)لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ نتائج کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 17 ستمبر کو کیا جائے گا۔
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 17ستمبر سہ پہر 4بجے کیاجائیگا۔
انٹرپارٹ ٹو نتائج کا باقاعدہ اعلان 18 ستمبر کو صبح 10 بجے کیا جائے گا۔
بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات میں اڑھائی لاکھ سے زائد امیدواروں نے شرکت کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:سٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہوتے ہی 156000 پوائنٹس کی حد بحال،ڈالر بھی سستا