کرکٹ شائقین کے لئے خوشخبری ۔۔ پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکراکل ہو گا

Sep 16, 2021 | 10:34:AM
کرکٹ شائقین کے لئے خوشخبری ۔۔ پاکستان نیوزی لینڈ ٹاکراکل ہو گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن ہوا جبکہ مہمان ٹیم بھی ٹریننگ میں مصروف ہے۔
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہناہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ ٹف ٹائم دے سکے۔ ابھی سے تیاری شروع کریں گے تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دوسری ٹیموں کے ساتھ مقابلہ کر سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب اور کے پی کے میں تعلیمی ادارے کھل گئے