معروف گلوکاروں کی عظمی بخاری سے ملاقات،میوزک انڈسٹری سےوابستہ مسائل پرگفتگو

Oct 16, 2025 | 01:22:AM
معروف گلوکاروں کی عظمی بخاری سے ملاقات،میوزک انڈسٹری سےوابستہ مسائل پرگفتگو
کیپشن: معروف گلوکاروں کی عظمی بخاری سے ملاقات
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)معروف گلوکاروں نےصوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری سے ملاقات کی،ملاقات میں میوزک انڈسٹری سے وابستہ گلوکاروں اور میوزیشنز کے مسائل پر بات چیت ہوئی۔ 

ملاقات صوبائی وزیر کے چیمبر الحمرا مین ہوئی ،ملاقات میں گلوکارہ ترنم ناز،عذرا جہاں،انور رفیع،امیر علی اور دیگر شریک ہوئے،میوزک انڈسٹری سے وابستہ گلوکاروں اور میوزیشنز کے مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے تمام مسائل کے جلد حل کی یقین دہانی کروائی۔

یہ بھی پڑھیں:  اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کا نیا ویڈیو سونگ ” مہندی والی رات“ جلد ریلیز کیا جائیگا