بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی اہم ملاقات

Oct 16, 2023 | 18:53:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عاجز جمالی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ کی پاکستان کیلئے ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ۔ 

سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر نے  بلاول ہاؤس میں ملاقات  کی ، ملاقات کے موقع پر ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونے بھی موجود تھیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی سفارت کاروں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:تعلیمی اداروں میں بدھ کو چھٹی؟وزیر تعلیم نے اعلان کردیا