آپ  میرے پیار میں مبتلاہوسکتے ہیں۔۔۔مہوش حیات کی سیلفی کے سوشل میڈیا پر چرچے

Oct 16, 2021 | 17:47:PM
مہوش حیات ،سیلفی
کیپشن: مہوش حیات فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( 24نیوز)مہوش حیات کی سیلفی ۔۔۔سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کی مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ خبردار،ہو سکتا ہے آپ میرے پیار میں مبتلا ہو جائیں۔مہوش حیات کی اس تصویر پر دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں جن میں ان کے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی سے ان کے پیار میں گرفتار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سابق بھارتی کھلاڑی راہول ڈریوڈ کوبڑا عہدہ مل گیا