ایئرپورٹ کےاسٹار گیٹ پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش

Nov 16, 2022 | 00:48:AM
 ایئرپورٹ کےاسٹار گیٹ پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی ایئرپورٹ کےاسٹار گیٹ پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش ۔

15سالہ سلمان نے تیز دھار آلے سے اپنے گلے کو کاٹ ڈالا ،خودکشی کوشش کرنے والے نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔