ریلوے ملازم کی حاضر دماغی۔۔ مسافر کو چلتی ٹرین تلے آنے سے کیسے بچایا۔۔ ویڈیو دیکھیں

Nov 16, 2021 | 14:25:PM
بھارتی ریلوے اسٹیشن پر مسافر پھنس گیا
کیپشن: ریلوے اسٹیشن فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر کلیان کے ریلوے اسٹیشن پر ایک مسافر ٹرین پر چڑھنے کی کوشش میں پٹری پر گر پڑا جسے ریلوے ملازم نے کمال مہارت سے بچا لیا۔

بھارت کے شہر کلیان ریلوے اسٹیشن پر ایک مسافر ٹرین میں سوار ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ ریل کی پٹریوں کے درمیان  پھنس گیا۔ریلوے ملازم شیوجی سنگھ نے جیسے ہی مسافر کو دیکھا تو حاضر دماغی کا استعمال کرتے ہوئے مسافر کو گھسیٹ کر بحفاظت ٹریک سے باہر نکال لیا۔

कल्याण स्टेशन के पाइंटसमैन ने बचाई एक यात्री की जान।

یہ بھی پڑھیں:میچ کے دوران بچی گرائونڈ میں داخل۔۔ اسٹار فٹبالر نے ایسا تحفہ دیا کہ دل جیت لیا