عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی، علیمہ خان کا بھی اہم بیان آ گیا

May 16, 2024 | 12:21:PM
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی، علیمہ خان کا بھی اہم بیان آ گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان  کی ہمشیرہ علیمہ خان  نے کہا ہے کہ میرا تو خیال ہے کہ یہ کسی کو یا آپ کو تو نہیں دیکھنے دیں گے،جاکر دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے بعد میں اس پر تبصرہ کریں گے۔

علیمہ خان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لائیو سٹریمنگ کیوں دکھائیں گے 10 مہینے تک انہیں جیل میں رکھا تھا،ان کا کہناتھا کہ یہ چاہتے ہیں کہ 190ملین کیس میں بانی پی ٹی آئی کوسزا ہو جائے۔
 یہ بھی پڑھیں: ’’3 سال قید‘‘،عدالت نے فیصلہ سنا دیا