انٹرنیشنل فلائٹس کے عملے کی کورونا ٹیسٹنگ سے متعلق نیا حکم نامہ جاری 

May 16, 2021 | 20:46:PM
انٹرنیشنل فلائٹس کے عملے کی کورونا ٹیسٹنگ سے متعلق نیا حکم نامہ جاری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے )نے انٹرنیشنل فلائٹس کے عملے کی کورونا ٹیسٹنگ سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستانی ایئرپورٹس پر پہنچنے والے انٹرنیشنل فلائٹس کے عملے کا کورونا ٹیسٹ لازمی قراردیدیاگیاہے،حکم نامے کے مطابق چارٹرڈاورنجی ایئرکرافٹس کے عملے کے کورونا ٹیسٹ کئے جائیں گے ،کسی بھی ملک کے ایئرپورٹ سے باہر نہ جانیوالے پاکستانی ایئرلائنز کے عملے کا کورونا ٹیسٹ لازمی نہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کو خبردار کرتے ہیں کہ فلسطین میں حالات کو مزید نہ بگاڑے،او آئی سی نے مذمتی قرارداد منظور کرلی