صدر مملکت آصف علی زرداری نے 4بلز کی منظوری دے دی

Jun 16, 2026 | 16:35:PM
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 4بلز کی منظوری دے دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چار بلوں کی منظوری دے دی۔

ایوانِ صدر کے مطابق  ان میں کیریج بائی ایئر (ترمیمی) بل  2026، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (ترمیمی) بل  2026، مالی ذمہ داری اور قرضوں کی حدود کے تعین کا (ترمیمی) بل 2026 اور اقبال اکیڈمی (ترمیمی) بل، 2026 شامل ہیں۔

صدرِ مملکت نے عائشہ حمیرا چوہدری (ایس جی/بی ایس-22) کی بطور رکن وفاقی پبلک سروس کمیشن تقرری کی منظوری بھی دے دی۔

یہ بھی پڑھیں ؛  35 ویں سالگرہ منانے کے صرف ایک روز بعد معروف ترک اداکارہ انتقال کر گئیں