فٹبال ورلڈ کپ: ایران، نیوزی لینڈ کا میچ ڈرا

Jun 16, 2026 | 09:48:AM
فٹبال ورلڈ کپ: ایران، نیوزی لینڈ کا میچ ڈرا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)فیفا ورلڈ کپ میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا ہو گیا ہے۔

دونوں ٹیموں نے مقررہ وقت میں دو، دو گول سکور کیے۔

ایران کی جانب سے گول رامین اور محمد محبی نے سکور کیے جبکہ نیوزی لینڈ کے دونوں گول جسٹ نے کیے۔

دوسری طرف مصر اور بیلجئم کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ سعودی عرب اور یوراگوئے کے درمیان میچ بھی ایک، ایک گول سے ڈرا ہو گیا۔ 

مزید پڑھیں:شاندار گول کیپنگ : کیپ ورڈے کے گول کیپر کے انسٹا گرام فالورز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ