ایران کا سرکاری ٹی وی اور ریڈیو غائب ہونے والا ہے: اسرائیلی وزیرِ دفاع
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ ایران کا سرکاری ٹی وی اور ریڈیو ’غائب ہونے والے‘ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ’ایران کا کا پروپیگنڈا اور ماؤتھ پیس غائب ہونے والا ہے، قریب موجود رہائش پزیر افراد کا انخلا شروع ہو چکا ہے۔
خیال رہے اس سے قبل اسرائیلی فوج نے تہران کے مقامی افراد کو وارننگ جاری کی تھی کہ وہ شہر کا ڈسٹرکٹ تھری فوری طور پر چھوڑ دیں۔
اس ضلع میں اسلامک رپبلک آف ایران براڈکاسٹنگ کا ہیڈکوارٹر بھی واقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں:200 روپے کے پرائز بانڈ قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان