بارکھان بلوچستان کے علاقہ رکنی میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق،4 زخمی

Jun 16, 2025 | 16:32:PM
بارکھان بلوچستان کے علاقہ رکنی میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق،4 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بارکھان بلوچستان کےعلاقہ رکنی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ4 شدید زخمی ہوگئے۔
    پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیاتھا،شدید زخمی ہونیوالے 4 افراد کو ڈیرہ غازیخان  ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔