پا کستانی ادا کا رہ یمنیٰ زیدی کی دھوم ہمسایہ ملک تک پہنچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹر نگ ڈیسک) پا کستانی ادا کا رہ یمنیٰ زیدی کی دھوم ہمسایہ ملک تک پہنچ گئی، باصلاحیت ٹی وی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بھارتیوں کو بھی اپنا فین بنا نا شرو ع کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا اسٹار صبا ابراہیم نے کمنٹ کرتے ہوئے انہیں بہترین اداکارہ قرار دیا۔انہوں نے یمنیٰ زیدی کے ڈرامے ’دل ناامید تو نہیں‘ کی بھی کھل کر تعریف کی۔
یہ بھی پڑھیں:سارہ علی خان کی ایسی تصویر سا منے آگئی کہ دیکھ کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا
بھا رتی سو شل میڈیا سٹا ر نےان کے ڈرامے کو بہترین قرار دیتے ہوئے لکھا کہ یہ آج کل ان کا سب سے زیادہ پسندیدہ ڈرامہ ہے۔
View this post on Instagram