سارہ علی خان کی ایسی تصویر سا منے آگئی کہ دیکھ کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا

Jun 15, 2021 | 20:21:PM
سارہ علی خان کی ایسی تصویر سا منے آگئی کہ دیکھ کر آپ کو بھی جھٹکا لگ جا ئے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)سارہ علی خان سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت تصاویر تواتر سے جاری کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے کام اور روز مرہ کی مصروفیات سے آگاہ رکھتی ہیں۔
 تفصیلا ت کے مطا بق اب انہوں نے اپنی پرانی ایک ایسی تصویر شیئر کر دی ہے کہ دیکھ کر ان کے مداحوں کیلئے بھی یقین کرنا مشکل ہو گیاہے۔انہوں نے انسٹا گرام سٹوری پر اپنی کافی پرانی تصویر شیئر کی جس میں وہ کارڈز کھیل رہی ہیں اور ساتھ لکھا کہ مجھے کارڈ کھیلنا بہت پسند ہے اور آج بھی کھیلتی ہوں ۔

آج کی خوبصورت اداکارہ کچھ سال پہلی بہت ’ بھاری بھرکم ‘ وجود کی مالک تھیں لیکن انہوں نے بالی ووڈ میں انٹری مارنے کیلئے اپنا وزن کم کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا۔
یا د رہے کہ سارہ علی خان کی نئی فلم اداکار اکشے کمار اور دھنش کے ساتھ آ رہی ہے جس میں وہ ڈبل رول نبھا رہی ہیں جبکہ فلم کا نام ’ اترنگی ‘ ہے۔

اس سے قبل بھی سارا علی خان نے انسٹاگرام پر ایک اور تصویر شیئر کی تھی ، جس میں امرتا سنگھ سارا کے سر کی مالش کرتی نظر آرہی ہیں اور سارا مسکرارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ زارا نور عباس کےدولہا کو ٹینشن کس بات کی تھی؟