تیز رفتار ٹرک نے ٹریفک اہلکار کوروند ڈالا

Jun 16, 2021 | 15:29:PM
تیز رفتار ٹرک نے ٹریفک اہلکار کوروند ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

تحصیل تلہار میں واپڈاآفس کے سامنے تیز رفتار ٹرک ٹریفک اہلکار کے اوپر چڑھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق واپڈا آفس کے سامنے ایک ٹرک نے تیز رفتار ی کے سبب ٹریفک اہلکار کو روند ڈالا،ٹریفک اہلکار کی شناخت  برکت علی کے نام سے ہوئی، حادثے میں برکت علی موقع پر ہی  جاں بحق ہو گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاش کو رورل ہیلتھ سینٹر تلہار منتقل کر دیا گیا جبکہ ٹرک کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:    جعلی میڈیا نمائندے بھتہ لیتے گرفتار