برائلر مرغی کے گوشت کےریٹ میں ریکارڈ کمی

Jul 16, 2021 | 10:13:AM
برائلر مرغی کے گوشت کےریٹ میں ریکارڈ کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 16 روپے فی کلوکمی کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 245 روپے سے کم کر کے 229 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے،زندہ مرغی کا ہول سیل ریٹ 150 اور پرچون ریٹ 158 روپے فی کلو مقرر، فارمی انڈوں کا 158 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ جاری انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4620 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کھیل کھیل میں لڑائی،عدالت نے ملزم کو سزائے موت سنا دی