عمرکوٹ: خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش
کیپشن: نومولود، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)عمرکوٹ کے گاؤں ہاشم پلی کی رہائشی خاتون کے ہاں تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
بچوں میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں، خاتون کو گزشتہ روز عمرکوٹ کے ڈسٹرکٹ ہسپتال لایا گیا تھا۔
ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ماں اور تینوں بچے صحت مند ہیں اور انھیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب حکومت کا بسنت کے حوالے سے بڑا حکم نامہ جاری