دنیا میں سب سے سستا پٹرول کس ملک میں اور پاکستانی روپوں میں اس کی قیمت کیا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائینگے

Jan 16, 2022 | 18:25:PM
سستا پٹرول، کس ملک میں، پاکستانی روپوں، قیمت
کیپشن: پٹرول پمپ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں سب سے سستا پٹرول کس ملک میں ہے اور پاکستانی روپوں میں فی لٹر اس کی قیمت کیا ہے ، حکومت کے دعوئوں کی قلعی کھول دی ۔
تفصیلات کے مطابق دنیا میں سب سے سستا پٹرول وینزویلا میں ہے ،پاکستانی روپوں میں ایک لٹر کی قیمت صرف5 روپے ہے اس کے بعد ایران کا نمبر ہے جہاں ایک لٹر پٹرول پاکستانی9 روپے میں دستیاب ہے جبکہ دبئی میں قیمت 121 روپے اوربنگلہ دیش میں 183 روپے ہے، بھارت کی کرنسی کی قدر زیادہ ہونے کی وجہ سے وہاں ایک لٹر پٹرول 246 روپے کاہے، اس کے علاوہ ہانگ کانگ میں فی لٹر قیمت 462 روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ مری کی تحقیقات مکمل۔۔ قصور وار کون؟