رمضان المبارک میں سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری
کیپشن: کمرہ جماعت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جنید ریاض)رمضان المبارک میں سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کر دیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق ماہ مقدس میں سکول صبح ساڑھے 8 بجے لگا کریں گے جبکہ چھٹی دوپہر ایک بجے ہوا کرے گی۔
جمعہ کے روز چھٹی دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوا کرے گی۔
رمضان المبارک کے 30 روز اساتذہ کو بھی ہفتے کی چھٹی ہوا کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں:لاہورایئرپورٹ پر بڑی گرفتاری