بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا5 ڈالر فی اونس مہنگا، پاکستان میں کتنی قیمت بڑھ گئی؟

Feb 16, 2022 | 18:34:PM
بین الاقوامی مارکیٹ، سونا ، مہنگا، پاکستان، قیمت، بڑھ گئی،
کیپشن: سونا مہنگا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بین الاقوامی مارکیٹ میں سونافی اونس 5 ڈالر مہنگا ہو گیاجبکہ پاکستان میں قیمت 50 روپے فی تولہ بڑھ گئی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 1 تولہ سونا 50 روپے اضافے سے 1 لاکھ 25 ہزار 750 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونا43 روپے اضافے سے 1لاکھ 7 ہزار 810 روپے کا ہوگیا۔ 1 تولہ چاندی 1460 روپے پر برقرار ہے۔
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر اضافے سے 1856 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:  سکولوں میں سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری