شاہ رخ خان کی پہلی ویب سیریز کا ٹریلر جاری

Feb 16, 2022 | 11:33:AM
 شاہ رخ خان کی پہلی ویب سیریز کا ٹریلر جاری
کیپشن: شاہ رخ خان فائئل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

     (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ  سپر سٹارشاہ رخ خان نے بھی ڈیجیٹل کی دنیا میں قدم رکھ لیا، اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی پہلی ویب سیریز کا ٹریلر جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے بننے والی پہلی فلم کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے اس کی ریلیز کی تاریخ کے متعلق بھی بتایا۔فلم 25فروری کو لائیو سٹیرمنگ  سروس کے ذریعے  زی فائیو پر ریلیز ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: فیصل واڈا نااہلی کیس کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

شاہ رخ خان  اس فلم میں بطور پرڈیوسر کام کرتے نظر آ رہے ہیں ۔

  

View this post on Instagram

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

 دنیا بھر میں کنگ خان کے نام سے مشہور اداکار شاہ رخ خان کے مداح ان کے نئے پروجیکٹس کا  بے صبری سے  انتظار کر رہے ہیں کیونکہ پچھلے تین سال سے انہوں نے کوئی بھی نیا پروجیکٹ سائن نہیں کیا جس پر ان کے مداح کافی اداس تھے۔

یہ بھی پڑھیں:بہادری کی مثال قائم۔بھارت میں مسلم نوجوان نے جان پر کھیل کر لڑکی کو بچا لیا