پی ٹی آئی کو جھٹکا، سینیٹر اور رکن کے پی کے اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل

Feb 16, 2021 | 23:36:PM
 پی ٹی آئی کو جھٹکا، سینیٹر اور رکن کے پی کے اسمبلی پیپلزپارٹی میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)سینٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا، ایک سینیٹر اور ایک رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی نے پی پی میں شمولیت کرلی۔

تفصیلات کے مطابق کوہاٹ سے سینیٹر شمیم آفریدی اور رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی امجد آفریدی نے پی پی پی میں شمولیت کی۔ پی پی ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 27 فروری کو کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔