سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ 

Dec 16, 2025 | 12:08:PM
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 

 بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 40ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 285ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4ہزار روپے کی کمی سے 4لاکھ 50ہزار 862روپے کی سطح پر آگئی۔

 یہ بھی پڑھیں:کرکٹ ورلڈکپ کےفاتح  کپتان کوگرفتار کر نے کی تیاریاں

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 3ہزار 429روپے گھٹ کر 3لاکھ 86ہزار 541روپے کی سطح پر آگئی۔