روس یوکرین جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں:امریکی صدر ٹرمپ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس یوکرین جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں۔
وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ برلن میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کے بعد نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ یوکرینی اور یورپی قیادت سے روس یوکرین جنگ بندی پر بات ہوئی، امریکی امن منصوبے کو یورپی رہنماؤں کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
یورپی یونین کےرہنماؤں کا کہنا ہےکہ مذاکرات میں اب بھی علاقوں کے کنٹرول کا معاملہ بڑی رکاوٹ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:طلبا کیلئے اہم خبر!فضائی آلودگی کے باعث سکول بند