پی آئی اے کا لندن کے لیے روزانہ ایک پرواز چلانے کا فیصلہ 

Aug 16, 2026 | 15:30:PM
پی آئی اے کا لندن کے لیے روزانہ ایک پرواز چلانے کا فیصلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے لندن کے لیے روزانہ ایک پرواز چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
اس فیصلے کے تحت لندن کے لیے ہفتہ وار 7پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔
پی آئی اے لاہور اور اسلام آباد سے مشترکہ 7 پروازیں آپریٹ کرے گی،ان میں اسلام آباد سے لندن ہفتہ وار 5  جبکہ لاہور سے لندن ہفتہ وار 2 پروازیں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:محسن نقوی کا وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سے ٹیلی فونک رابطہ
 ذرائع کے مطابق ٹرکش ائیرلائنز سے سلاٹ کی واپسی پر پی آئی اے لندن کے لیے روزانہ ایک پرواز آپریٹ کرے گی۔