پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

Aug 16, 2023 | 00:09:AM
 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نگران وفاقی حکومت نے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں17 روپے50 پیسے  اضافہ کردیاگیا۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا.

جاری  نوٹیفیکیشن کے مطابق  پٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیاگیا  جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیاگیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق گزشتہ  رات سے ہوگیا۔

اضافے کے بعد پٹرول 272.95 روپے سے بڑھ کر 290 روپے 45 پیسے کا ہو گیا،جبکہ ڈیزل 273 روپے 40 پیسے سے بڑھ کر 293 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:کپتان کے ایک اور کھلاڑی کی پریس کانفرنس، لاتعلقی کا اعلان کردیا