پٹرول مہنگا، ایل پی جی سستی ہو گئی

Apr 16, 2024 | 16:41:PM
پٹرول مہنگا، ایل پی جی سستی ہو گئی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اوگرا نے مارچ کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو  10 روپے کی کمی کردی۔

تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 280 روپے سے کم ہوکر 270 روپے کلو پر آگئی جبکہ  ایل پی جی کی سرکاری قیمت 257 روپے مقرر ہے۔

دوکاندار کا کہناہے کہ  ڈیلرز کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے،جبکہ رکشہ ڈرائیور ز کہتے ہیں ہے کہ ایل پی جی من مانی قیمتوں میں فروخت ہو رہی ہے،غریب کا کوئی نہیں سوچ رہا عید تو امیروں نے منائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کی سعودیہ کو پی آئی اے اور ایئرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش