سینٹ اجلاس کا وقت تبدیل،شام سات بجے ہو گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان کے ایوان بالا (سینٹ)کے اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس سہ پہر 4 بجے شروع ہونا تھا تاہم اب سینٹ اجلاس شام 7 بجے شروع ہوگا۔سینیٹ سیکریٹریٹ نے اجلاس کا پانچ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا۔