ورلڈ بٹ کوائن ٹورنامنٹ میں وقار ذکابازی لے گیا

Sep 15, 2023 | 15:41:PM
ورلڈ بٹ کوائن ٹورنامنٹ میں وقار ذکابازی لے گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24urdu.com
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )بٹ گیٹ (bit get) نامی کمپنی کے زیر اہتمام جاری بٹ کوائن(bitcoin) ٹورنامنٹ میں وقار ذکا نے بازی مار لی۔

تفصیلات کے مطابق ہر سال منعقد ہونے والے بٹ کوائن ٹورنامنٹ میں پاکستان سے  پہلی بار وقار ذکا نے شرکت کی ہے اور  ایک لاکھ ڈالر کی مدد سے سب سے زیادہ پرافٹ حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔

یہ ٹورنامنٹ مختلف کمپنی کی طرف سے سپانسرڈ شدہ ایلیکٹرانک ٹورنامنٹ ہے ، جسے کھیلنے کیلئے دنیا بھر سے لوگ  شرکت کرتے ہیں اس بار  اس میں 36 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی ہے جو کہ بٹ کوائن سپیشلسٹ کہلاتے ہیں جن میں پاکستان کے وقار ذکا نے بازی مار لی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :نیب ترمیمی آرڈیننس مسترد ، 100 سے زائد کیسز بحال