اوپن مارکیٹ میں حکومتی نرخوں والاآٹااورچینی نایاب

Oct 15, 2025 | 15:34:PM
اوپن مارکیٹ میں حکومتی نرخوں والاآٹااورچینی نایاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( شہزاد خان ابدالی)لاہور کی اوپن مارکیٹ میں حکومتی نرخوں والا آٹا اور چینی نایاب ہوگئی ۔
فلور ملیں ترجیحاً15 کلوگرام کا تھیلا دے رہی ہیں،اس حوالے سے دکانداروں کاکہناہے کہ چینی بھی پاؤڈر جیسی دے رہے جس کی قیمت سرکاری نرخوں سے زیادہ ہے، 50 کلوگرام چینی کا تھیلا 9100 روپے کا دیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لیسکو میں سنگل فیز میٹرز کا بحران نیا رخ اختیار کرنے لگا
حکومتی نرخوں پرچینی 177اوردکانداروں کو ہول سیل پر 182 روپےمیں مل رہی ہےْ