یونان کشتی حادثہ؛ انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

Oct 15, 2023 | 18:34:PM
یونان کشتی حادثہ؛ انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
کیپشن: انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم ایف آئی اے کی حراست میں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا زاہد اقبال)گوجرانوالہ میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے کے مطابق ملزم شہزاد احمد سادہ لوح شہریوں کو غیر قانونی طریقے سے لیبیا سے اٹلی بھجواتا تھا،ملزم نے سانول اور عاشق حسین کو 29 لاکھ کے عوض لیبیا بھجوایا تھا،دونوں نوجوان یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہو گئے تھے،ملزم سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا پیٹرول پر عوام کو ریلیف کی بجائے آئل کمپنیوں اور ڈیلرز کو نوازنے کا فیصلہ