گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا ڈیوٹ گانا "وعدہ نا کر" ریلیز

Oct 15, 2023 | 00:01:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا ڈیوٹ گانا "وعدہ نا کر" ریلیز کردیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق گلوکار ملکو کے نئے گانے کی موسیقی ارباز علی نے ترتیب دی ہے، ویڈیو قیصر ندیم گڈو نے ڈائریکٹ کی ہے جبکہ  گانے کی ویڈیو میں ملکو اور سارا الطاف نے ہی پرفارم کیا ہے۔

واضح رہے کہ دونوں گلوکاروں کا یہ دوسرا ڈیوٹ گانا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:ایکشن پنجابی فلم ’چڑیاں دا چمبا‘ سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی