ادا کا ر عمران اشرف کی بھولا بن کر زبر دست انٹری۔۔ویڈیو وا ئرل

Oct 15, 2021 | 17:18:PM
عمرا ن اشرف،ویڈیو والرل،سو شل میڈیا۔
کیپشن: عمراا ن اشرف،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اداکار عمران اشرف کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو وا ئرل ہو ئی ہے،جس پر مداح بھی پسندیدگی کا اظہا ر کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عمران اشرف نے ٹوئٹر پر لکس اسٹائل ایوارڈز کے انٹرویو سے لیا گیا ایک چھوٹا سا کلپ شیئر کیا، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک میزبان عمران اشرف کو 3 سیکنڈ کے اندر اندر مشہور زمانہ کردار بھولا میں ڈھلنے کا ٹاسک دیتا ہے، اس مختصر سی ویڈیو میں عمران اشرف میزبان کے کہنے پر اپنا مشہورِ زمانہ کردار بھولا بن کر دکھا رہے ہیں اور 3 سیکنڈ کے بجائے اگلے ہی لمحے بھولا بن کر بات کرنا شروع کر دیتے ہیں۔اس ویڈیو کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بیوی سے طلاق کے دعوے۔۔ "مصیبتوں" میں گھرے عامر لیاقت نے ہانیہ کی شرمنا ک ویڈیو وا ئرل کر دی