کورونا سے مزید27افراد جاں بحق،1086نئے کیسز رپورٹ 

Oct 15, 2021 | 08:03:AM
کورونا ، ملک ، اعداد و شمار
کیپشن: خاتون کا کورونا ٹیسٹ کیا جارہا ہے (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید   27افراد جاں بحق ہوگئے۔ 1086نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح   2.02فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 53ہزار590افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،  1086 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،  جبکہ ہسپتالوں میں داخل 2 ہزار132مریضوں  کی حالت تشویشناک ہے۔


 یہ بھی پڑھیں:اشرف غنی حکومت کے سابق سینیٹر اور بھتیجا قتل