دنیا کے 80 ممالک سپریم کورٹ کیساتھ آئینی عدالتیں بھی کام کر رہی ہیں؛فرخ سلیم
فارن انویسٹر وہاں جاتا ہے جہاں پر لوکل انسویسٹر ہوتا ہے،27 ترمیم لوکل انویسٹر کا اعتماد بحال کرے گی یہ وقت بتائے گا،ہارون شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ماہر معیشت فرخ سلیم نے کہا کہ 80 ممالک ایسے ہیں جہاں پر سپریم کورٹ کے ساتھ آئینی عدالتیں بھی کام کر رہی ہیں۔ورلڈ بینک کےمطابق 1071 دن لگتے ہیں اگر آپ کو کسی کنٹریکٹ پر انفورسمنٹ حاصل کرنی ہے جبکہ سنگاپور میں 164 دن لگتے ہیں۔ 1071 اور 164 دن کے فرق سے پاکستان کو 3 سے 4 فیصد جی ڈی پی کانقصان پہنچتا ہے۔ہم سالانہ 7 سے 8 ارب ڈالر کا نقصان کرتے ہیں۔
24نیوز کے پروگرام نسیم زہرا @پاکستان میں گفتگو ہوئےکرتے ہوئےماہر معیشت ہارون شریف نے کہا فارن انویسٹر وہاں جاتا ہے جہاں پر لوکل انسویسٹر ہوتا ہے۔27 ترمیم لوکل انویسٹر کا اعتماد بحال کرے گی یہ وقت بتائے گا۔میں 13 چائنیز انویسٹرز کو مل کےآ رہا ہوں ۔انہوں نے دو سوال کئے، ایک سوال ہے کہ اگر ہم پیسہ لگائیں گے کل کو نکالنا ہے تو آپ کے سسٹم کے اندر کوئی طریقہ ہے ،دوسرا اگر کوئی جھگڑا ہوتا ہے تو اس کو آپ کیسے صحیح کریں گے۔تیسری چیز جو اہم سمجھنے کی ہے کہ پاکستان کی یہ جو پولیٹیکل فریگمنٹیشن کا ارگومنٹ ہے وہ ہولڈ کرتا ہے امیج کے لیے لیکن جہاں تک انویسٹمنٹ کا تعلق ہے وہ پاکستان کے اندر پاکستان کا رسک جو پریمیم ہے وہ بڑھ گیا ہے ہمارے جن لوگوں سے ہم انویسٹمنٹ لینے جاتے ہیں سعودی عرب ٹائپ کو نیک انویسٹمنٹ انوائٹ خود کر رہے ہیں تو ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اب انویسٹمنٹ کرنا خالی جا کے مانگنے سے یا کانفرنسز کرنے سے نہیں ہوتا جب کہ اب ہمیں اپنی طریقہ کار کو سمجھ کے معیشت کو ٹیلر کرنا پڑتا ہے ۔
پروگرام میں بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیر علی ارباب نے کہا کہ یہ پبلک ڈیمانڈ تھی اور اس کے اوپر جو ہے پارٹی کے اندر کافی ہے اس کو اس کے اوپر اس کو کنٹرول کرنا ہے اور جو فوج کا کہ جو اپریشن وغیرہ ہیں جو ان کی بچی ایجنٹ ہے اس کا ہم کوئی ایسا انسٹرومنٹ ٹیکر بھی جس میں اگر وہ پریشر مقصود ہو بھی اور ہمیں لگے بھی کہ جی یہاں پہ اپریشن کی ضرورت ہے ۔ ہمارے صوبے میں اور یہ باقی صوبوں کو اس کا ادرک بہت کم ہوتا ہے اور کسی صوبے اتنی زیادہ آپریشنز نہیں ہوئے 22 بڑے اپریشن ہوئے ہیں تقریبا 16 ہزار سے زیادہ لیے سکیورٹی کمیٹی کے بریفنگ میں بتایا گیا 16 ہزار سے زیادہ انٹیلیجنس ریٹس بیسکلی اپریشن پہ اگر ہمارا صرف یہ بڑا سمپل سا سوال ہے کہ اپریشن اتنی اچھی چیز ہے جی ان کا تو اپ نے رزلٹ بتایا جائے کہ جی اتنے جو زیادہ آپریشن ہوئے ہیں اس سے ابھی تک ورک کیوں نہیں آیا اور اگر مزید آپریشن ہوگا تو وہ اس میں کون سی ایسے خاص بات ہوگی جو یہ 22 بڑے آپریشنز اور 16 ہزار انٹیلیجنس بیس آپریشنز کا رسلٹ کیا ہے؟