پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی۔
سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا،ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 2342 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈکی گئی۔
انڈیکس 1.26 فیصد اضافے سے 1 لاکھ 61 ہزار 935 کی سطح پر بند ہوا،انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح ایک لاکھ 62 ہزار 118 رہی۔
انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح ایک لاکھ57 ہزار 203رہی ہے۔
ایک ہفتے میں 177 ارب روپے مالیت کے 3.84 ارب شیئرز کا کاروبار کیا گیا۔
شئیرز کی قیمت بڑھنے سے مارکیٹ کپیٹلائزیشن میں 146 ارب روپے کا اضافی ہوا۔
دوسری طرف کراچی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 146 ارب روپے کم ہوکر 18433 ارب روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیں:10 لاکھ سے لیکر 3کروڑ روپے کا بلاسود قرض ، کونسے افراد اہل؟