سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

Nov 15, 2022 | 17:21:PM
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
کیپشن: سونا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپےکا اضافہ ہوا۔

 ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 57 ہزار روپے پر پہنچ گئی،دس گرام سونے کے دام  858 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 34 ہزار 602 روپے ہوگئے،ایک تولہ چاندی کی قیمت 1680 روپے پر برقرار رہی ، عالمی بازار میں سونے کی قیمت18 ڈالر اضافے سے 1775 ڈالر فی اونس ہوگئی۔