ملک بھر میں مزید 32 کورونا کیسز رپورٹ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) پاکستان کے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 4 ہزار 1 سو 91 ٹیسٹ کیے گئے۔
ان میں سے 32 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ ایسے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 76 فیصد رہی۔
COVID-19 Statistics 15 November 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) November 15, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 4,191
Positive Cases: 32
Positivity %: 0.76%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 48
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس سے متاثرہ 48 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔