دنیا بھر میں مسلمانوں کو ادارہ جاتی امتیاز، سماجی ومعاشی محرومی کا سامنا ہے، انتونیو گوتیریس

Mar 15, 2026 | 10:37:AM
دنیا بھر میں مسلمانوں کو ادارہ جاتی امتیاز، سماجی ومعاشی محرومی کا سامنا ہے، انتونیو گوتیریس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن پراقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس پیغام میں کہادنیا بھر میں مسلمانوں کو ادارہ جاتی امتیاز، سماجی ومعاشی محرومی کا سامنا ہے۔

 اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا مسلمانوں کو جانبدار امیگریشن پالیسیوں اور پروفائلنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

عہد کریں کہ ہر انسان کے لیے برابری اور وقار کو یقینی بنانے کی کوشش کریں گے۔

 یہ بھی پڑھیں:ایل پی جی کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر

انتونیو گوتیریس نے مزید کہا کہ انسانی حقوق کو سب کیلئے یقینی بنائیں چاہے اس کا مذہب کچھ بھی ہو۔