استحکام پاکستان میں شامل ہونیوالے پارٹی رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں واپسی ؟،نیا پلان کیا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

Jun 15, 2023 | 12:49:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

استحکام پاکستان میں شامل ہونیوالے پارٹی رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں واپسی ؟ پروگرام’سلیم بخاری شو ‘ میں 24 نیوز کے گروپ ایڈیٹر سلیم بخاری نے فواد چوہدری،علی زیدی اور عمران اسماعیل کا پلان بتادیا ،جہانگیر ترین کی نواز شریف سے ملاقات،نیا پلان کیا ہے وہ بھی سامنے آگیا 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: