اعجازچودھری کی درخواست ضمانت پرسماعت کل تک ملتوی

Jun 15, 2023 | 09:43:AM
اعجازچودھری کی درخواست ضمانت پرسماعت کل تک ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سیاسی رہنمااعجازچودھری کی بعدازگرفتاری درخواست ضمانت پرسماعت،عدالت نےاعجازچودھری کی درخواست ضمانت پرسماعت کل تک ملتوی کر دی۔
انسدادِدہشت گردی عدالت کےجج اعجازاحمدبٹرآج رخصت پرتھے،ڈیوٹی جج انسداددہشت گردی عدالت نےسماعت مؤخرکر دی،عدالت نےآئندہ سماعت پر وکلاءسےحتمی دلائل طلب کرلئے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا پی ٹی آئی رہنما افغانستان میں روپوش ہیں؟