پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ شیر میانداد قوال کینیڈا کے دورے پر روانہ

Jun 15, 2023 | 00:00:AM
پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ شیر میانداد قوال کینیڈا کے دورے پر روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ شیر میانداد قوال کینیڈا کے دورے پر روانہ ہوگئے۔

تفصیلا ت کے مطابق  شیر میانداد قوال کینیڈا کے مختلف شہروں میں پرفارم کریں گے،روانگی سے قبل شیر میانداد قوال نے کہا کہ وہ پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ ملنے کے بعد پہلی بار غیر ملکی دورے پر جارہے ہیں۔

ایک ہفتہ کے اس دورے میں کینیڈا میں شوز ہیں جہاں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے سامنے پرفارم کروں گا،ان شا اللہ اکیس جون کو واپسی ہوگی۔