ٹی وی شائقین کیلئے خوشخبری: یورپی طرزکا نظام متعارف کروانے کی ‏تیاری

Jun 15, 2021 | 15:08:PM
ٹی وی شائقین کیلئے خوشخبری: یورپی طرزکا نظام متعارف کروانے کی ‏تیاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹی وی چینلزدیکھنے کےشوقین صارفین کےلیے یورپ طرزکا نظام متعارف کروانے کی ‏تیاری ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کا کیبل ڈیجیٹلائزیشن پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ پسند کا چینل دیکھنے کےلیے پیسے ادا کرنے پڑیں گے، پالیسی صارفین کوپسند کا چینل دیکھنے کےلیے سبسکرائب کرنا پڑےگا، پالیسی وفاقی کابینہ کو آج کیبل ڈیجیٹلائزیشن پالیسی دی جائے گی۔

 ذرائع وزارت ‏اطلاعات کے مطابق کیبل ڈیجیٹلائزیشن سسٹم ڈی ٹی ایچ سے بھی زیادہ جدید ہے، ذرائع وزارت اطلاعات کیبل ڈیجیٹلائزیشن پالیسی سے میڈیا انڈسٹری کوفروغ حاصل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:    ٹک ٹاکر حریم شاہ کا عائشہ ناز کو ایک کروڑ ہرجانے کا نوٹس