حکومت پنجاب نے ڈی سی اوز کو گرین ایریاز میں ہاؤسنگ کالونیز  کا این او سی جاری کرنے سے روک دیا

Jun 15, 2021 | 12:29:PM
حکومت پنجاب نے ڈی سی اوز کو گرین ایریاز میں ہاؤسنگ کالونیز  کا این او سی جاری کرنے سے روک دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) چیف سیکرٹری پنجاب نے تمام ڈی سی اوز  کو ہاؤسنگ کالونیز  کا این او سی جاری کرنے سے روک دیا ۔
تفصیلات کےمطابق چیف سیکرٹری حکومت پنجاب نے رہائشی علاقوں کے علاوہ ہاؤسنگ کالونی کا این او سی نہ دینے کی ہدایت جاری کی ہیں۔ چیف سیکرٹری نے حکم دیا ہے کہ کوئی بھی ڈی سی  گرین ایریا میں ہاؤسنگ کالونی کا این او سی جاری نہ کرے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ  ہاؤسنگ کالونی صرف رہائشی علاقوں میں ہی بنائی جائیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ہوشیار۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان