عمران خان سے کل ملاقات، 6 رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی گئی

Jul 15, 2026 | 22:34:PM
عمران خان سے کل ملاقات، 6 رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا دن مقرر ہے  جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 افراد پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوا دی۔

 اڈیالہ جیل میں ہونیوالی ملاقات کے لیے بھیجی گئی فہرست میں حاجی امان اللہ، محمد شاہد علی چوہان، سید حامد خان، سجاد علی بٹ، نعمان مغل اور اقصیٰ حیات کے نام شامل ہیں۔

فہرست میں شامل تمام رہنما کل بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :     اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے انسانی امور ٹام فلیچر  کی  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات