حمزہ شہبازکی سینئر لیگی رہنما مہر اقبال کی رہائش گاہ آمد ،بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

Jul 15, 2026 | 19:46:PM
حمزہ شہبازکی سینئر لیگی رہنما مہر اقبال کی رہائش گاہ آمد ،بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
کیپشن: حمزہ شہبازکی سینئر لیگی رہنما مہر اقبال کی رہائش گاہ آمد ،بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (راو دلشاد)سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سینئر لیگی رہنما مہر اقبال کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نےمہر اقبال سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ 

اس موقع پر عمران علی گورائیہ،میاں خلفاء علی چاند، حاجی ارشد، حارث نعیم، شاہ نواز، عمران بھٹی، راجہ سہیل سمیت دیگر بھی موجود تھے،مرحوم کے درجات کی بلندی و مغفرت کے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ 

یہ بھی پڑھیں :  پاکستان اور انڈونیشیا کی دوستی مستقبل میں مزید فروغ پائے گی؛خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری