آپریشن بنیان مرصوص کے دوران سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ ،صنم جاوید طلب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عرفان ملک) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ صنم جاوید کو طلب کر لیا۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص کے دوران سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ پر پی ٹی آئی کارکن صںم جاوید جاوید طلب کیا گیا ہے ،صنعم جاوید کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے 21 تاریخ کو طلبی کا نوٹس بھجوا دیا
خیال رہے کہ صنعم جاوید سمیت بیس سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کے خلاف نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان برادر ہمسایہ ملک کیساتھ کھڑا ہے اور رہے گا،محسن نقوی