سرکاری کتب کباڑ میں فروخت کرنے پر خاتون ٹیچر معطل

Jul 15, 2021 | 10:01:AM
سرکاری کتب کباڑ میں فروخت کرنے پر خاتون ٹیچر معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مردان میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول باڑی چم کے اہلکار مفت سرکاری کتب کباڑ میں فروخت کرنے لگے ۔

تفصیلات کے مطابق  مفت سرکاری کتب کباڑ میں بیچنے  پر خاتون ٹیچر  کومعطل  کر دیا گیا، محکمہ تعلیم مردان نے ہیڈ ماسٹر کو معطل کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دی، واقعہ کی انکوائری کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔

خیال رہے تحقیقاتی کمیٹی 7 دن میں رپورٹ پیش کرے گی گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول باڑی چم سے سرکاری کتب کباڑ میں بیچنے  کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:    لاہور بورڈ :سیکنڈری سکول سالانہ امتحان29جولائی سے شروع