طلبا کی سکولوں میں حاضری کے حوالے سے اہم خبر

Feb 15, 2022 | 13:26:PM
سکولوں میں حاضری کے حوالے سے اہم خبر
کیپشن: سکولوں میں حاضری فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سکولوں میں پچاس فیصد حاضری کا آج آخری روز, کل سے 100 فیصد  طلباء سکول آئیں گے.

تفصیلات کے مطابق سی ای او ایجوکیشن لاہور نے کہا ہے کہ کورونا کیسز میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، طلباء کو کل سے سکولوں میں سو فیصد حاضری کے تحت خوش آمدید کریں گے۔

طلباء کورونا ایس او پیز کے تحت سکول آئیں گے، ایس او پیز کیخلاف ورزی پر سکول سربراہان کیخلاف کارروائی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:محبت ہو تو ایسی۔اونٹنی مالک کو دیکھ کر آبدیدہ۔دل شو لینے والی ویڈیو

یاد رہے کہ اس سےقبل  15 فروری تک پچاس فیصد حاضری کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا تھا۔ کورونا کے باعث پہلی سے چھٹی جماعت تک کلاسز میں حاضری 50 فیصد کر دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: موسم کے حوالے سے اہم خبر